top of page
Fadil Urdu Story Book Cover Image

Fadil Urdu Stories Book Premium (Bulk Qty: 25)

SKU: 364215376135191

Accepting Bulk Orders Only. Dispatch starting from 20th January 2025

یہ کہانیوں کا سلسلہ ان پانچ اخلاقی خوبیوں پر مبنی ہے جنھیں اسلام میں بنیادی مقام حاصل ہے اور جن کے ذریعہ ایک بہترین شخصیت کی تشکیل ہوتی ہے: حکمت، شجاعت، عفت، عدل اور روحانیت۔ ہر کہانی سادہ زبان، دلچسپ واقعات، اور خوبصورت illustrations کے ذریعے بچوں کو ایک منفرد سبق دیتی ہے، جو ان کے کردار کو سنوارنے اور مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ کہانیاں نہ صرف اخلاقی تربیت کا ذریعہ ہیں بلکہ بچوں کی تخیل کی دنیا کو بھی خوبصورت بناتی ہیں۔

رقم: -/195 روپے فی کتاب، bulk میں صرف -/100 میں دستیاب ہے۔

₹4,875.00 Regular Price
₹2,500.00Sale Price
Expected to ship by end of January 2025
bottom of page